: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس واقعہ میں مارے گئے لوگوں کے
خاندانوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت مند ہونے کی دعا کرتے ہیں۔
کابل میں آج صبح ہوئے اس کار بم دھماکے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔
مسٹر مودی ان دونوں چار ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں ا سپین پہنچے ہیں۔